نقطہ نظر افسانہ: مہ جبیں ابھی ہماری تکرار جاری تھی کہ چھوٹو آرڈر لینے آگیا۔ میں نے اپنی سابقہ محبوبہ سے پوچھا ‘کیا کھاؤ گی؟’ بولی، تمہیں!’